نان زنجبیلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ادرک کی روٹی، آٹے میں ادرک ڈال کر پکائی ہوئی روٹی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ادرک کی روٹی، آٹے میں ادرک ڈال کر پکائی ہوئی روٹی۔